• Agriculture Fields

    Agriculture Fields

    Agriculture Extension

  • Wheat

    Wheat

    Agriculture Extension

News / Advisories

 

Agriculture Extension

Agriculture Department (Khyber Pakhtunkhwa)

Agriculture Extension service is indispensable and it offers more than just expert assistance in improvement of production. It took Khyber Pakhtunkhwa over decades to reach comprehensive institutionally established and organized service.

Latest News

  • *10 جون 2024* آج ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ضلع صوابی ڈاکٹر امیر...

    *10 جون 2024* آج ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ضلع صوابی ڈاکٹر امیرخاتم خان نے مردان جامڑہ فارم تخت بھائی میں واقع بائیولوجیکل کنٹرول لیبارٹری کا دورہ کیا۔ جہاں پر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ضلع مردان جناب عصر خان صاحب کی اجازت سے لیبارٹری انچارج ڈاکٹر وقاص احمد اور ماہر تحفظ نباتات جناب عاصم خان نے ڈاکٹر امیرخاتم خان کو بائیولوجیکل کنٹرول لیبارٹری میں ٹرائیکو گراما (کسان دوست کیڑوں) کی پیداوار، اسکی اہمیت اور اسے کارڈز پر چسپاں کرکے ٹماٹر، مکئ، گنے، چاول اور تمباکو میں سنڈیو اور بوررز کے خاتمے کے لئے استعمال کرنے کے متعلق مکمل بریفنگ دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کارڈز کے استعمال کے بعد کسی قسم کے پیسٹی سائیڈز کے استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس لئے ماحول، زمین اور پانی کو زرعی آدویات کی آلودگی سے محفوظ رکھنے اور خوراک کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ ڈاکٹر امیرخاتم خان نے مردان ٹیم کی ان کاوشوں کو سنہری الفاظ میں سراہا اور کہا اس احسن اقدام کا کریڈٹ منسٹر زراعت، سکریٹری زراعت، ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع خیبر پختونخوا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل پلانٹ پروٹیکشن ڈاکٹر نوید خان کو جاتا ہے۔ جنہوں نے موجودہ دور کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے ضلع مردان میں مذکورہ لیبارٹری قائم کی۔ بائیولوجیکل کنٹرول لیبارٹریکی گلوبل اہمیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر امیرخاتم خان نے موجودہ حکومت اور مذکورہ حکام کو اسی طرح بائیولوجیکل کنٹرول لیبارٹریز صوبہ خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں بنانے کی تجویز پیش کی۔ اور ارد گرد اضلاع کے تمام کسانوں کو درخواست کی کہ اس بائیولوجیکل کنٹرول لیبارٹری سے ٹرائی کوگراما کارڈز وصول کریں اور اپنی فصلوں میں حیاتیاتی طریقے سے سنڈیوں اور بوررز کے خاتمہ کریں۔ مزید معلومات اور ٹرائیکو گراما کارڈز حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ کریں۔ جامڑہ سیڈ پروڈکشن فارم رجڑ روڈ تخت بھائی۔ واٹسیپ نمبر : 03449173210 یاسین 03129410885 زبیر خان 03148013641 شہزاد احمد

    10-07-2024

    Created by: DR AMIR KHATAM (DDA E SWABI) (Subject Matter Specialist)
  • Activities In A O Akora Khattak

    Farmer registration activity in Nezampur and Akor

    09-07-2024

    Created by: Bashir Ahmad (Agriculture Officer)
  • Agriculture Extension Nowshera

    To day Meeting Chairman & Janral Counsler VC Shaidu For Farmers Rejestaration Program.

    03-07-2024

    Created by: KHAIR WALI SHAH (Agriculture Inspector)
  • Kxtyqh

    jhhzqy

    02-07-2024

    Created by: VACANT (Field Assistant)
  • ضلع صوابی 27.06.2024 ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ضلع صوابی ڈاکٹر ...

    ضلع صوابی 27.06.2024 ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ضلع صوابی ڈاکٹر امیرخاتم خان کی ہدایت پر فیلڈ اسسٹنٹ راشد خان نے پسٹی سائڈ اور کھاد ڈیلران کےدکانوں کا معائنہ کیا۔

    29-06-2024

    Created by: DR AMIR KHATAM (DDA E SWABI) (Subject Matter Specialist)
  • ضلع صوابی سرکل ٹوپی ۔ 25.06.2024 ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹ...

    ضلع صوابی سرکل ٹوپی ۔ 25.06.2024 ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر امیرحاتم خان کی ھدایت پر فیلڈ اسسٹنٹ فرید اللّٰہ نے یونین کونسل ٹوپی میں کسانوں کے ساتھ مکئ کے کاشت کے حوالے سے میٹنگ کی ۔جس میں کسانوں کو مکئ کی کاشت، زمین کی تیاری، بیج کا انتخاب، بیج کیساتھ فنجی سائیڈز لگانے کے طریقہ کار جیسے محتلف امور پر بریفننگ دی

    29-06-2024

    Created by: DR AMIR KHATAM (DDA E SWABI) (Subject Matter Specialist)
  • ضلع صوابی سرکل تورڈھیر تحصیل لاہور تاریخ: 25/06/2024 ڈاکٹر ش...

    ضلع صوابی سرکل تورڈھیر تحصیل لاہور تاریخ: 25/06/2024 ڈاکٹر شاد علی خان ،انچارج تحصیل لاہور عباس خان نے تورڈھیر میں زرعی زہروں کے دکانوں کا معائنہ کیا، اس دوران زرعی ادویات ڈیلران کو پیسٹی سائیڈز کے قوانین کے تحت کاروبار کرنے کی ھدایات دی اور دکانداروں کو سختی سے تلقین کی کہ زمیندار کے قیمتی فصلات کو بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کے لیے معیاری اور رجسٹر زرعی ادویات کی خریدفروحت کریں اور کہا کہ غیر رجسٹر زرعی ادویات فروحت کرنے والے ڈیلران کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    29-06-2024

    Created by: DR AMIR KHATAM (DDA E SWABI) (Subject Matter Specialist)
  • ڈسٹرکٹ صوابی سرکل تورڈھیر 25/6/2024 ڈاکٹر شاد علی خان، انچ...

    ڈسٹرکٹ صوابی سرکل تورڈھیر 25/6/2024 ڈاکٹر شاد علی خان، انچارج تحصیل لاہور عباس خان اور فیلڈ سٹاف نے تورڈھیر بازار میں زرعی ادویات کی دکانوں کا معائنہ کیا اس دوران ڈیلران کو قوانین کے مطابق کاروبار کرنے کی ھدایات دیے دکانداروں کو سختی سے تلقین کی کہ زمیندار کے قیمتی فصلات کو بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کے لیے معیاری اور رجسٹر زرعی ادویات کی خرید و فروحت کریں، غیر رجسٹر زرعی ادویات فروحت کرنے والے ڈیلران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    29-06-2024

    Created by: DR AMIR KHATAM (DDA E SWABI) (Subject Matter Specialist)
  • صوابی ۔۔25.06.2024 ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ضلع صوابی ڈاکٹر ا...

    صوابی ۔۔25.06.2024 ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ضلع صوابی ڈاکٹر امیر خاتم خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایگرانومی اینڈ ایکسٹینشن محمد عباس خان کے ہدایت پر فیلڈ اسسٹنٹ حمزہ نے پسٹی سائڈ اور کھاد ڈیلران کےدکانوں کا معائنہ کیا۔

    29-06-2024

    Created by: DR AMIR KHATAM (DDA E SWABI) (Subject Matter Specialist)
  • ضلع صوابی سرکل ٹوپی 22 جون 2024 ایگریکلچر آفیسر محمد اسما...

    ضلع صوابی سرکل ٹوپی 22 جون 2024 ایگریکلچر آفیسر محمد اسماعیل کی ہدایت پر زراعت انسپکٹر بحت زمین نے مالٹے کے باغ کا معائنہ کیا۔ متعلقہ زمیندار کسان کونسلر امان خان کے ساتھ باغ کی نگہداشت اور فی ایکڑ معیاری پیداوار حاصل کرنے ، بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے کنٹرول کے حوالے سے مفید مشورے دئیے

    29-06-2024

    Created by: DR AMIR KHATAM (DDA E SWABI) (Subject Matter Specialist)

Facebook

Khyber Pakhtunkhwa Weather Information



Extension Services in Agriculture

New technologies are developed through research for development in a sector but these technologies can only be fruitful if reached to the end users and / or applied accordingly. Agriculture is no exception to this rule. In order to transfer new technologies to the farming community, the extension services in public and private sector perform this basic task and component of development process.

Agricultural extension is recognized as a potent and critical force in the development process. It has been defined as "a service or system which assists farm people through educational procedures in improving farming methods and techniques, increasing production efficiency and income, bettering their levels of living, and lifting the social and educational standards of rural life." (Maunder, 1973).

Tele Farming Call Center, Project of Agriculture Extension ...

CONTACT INFO

CONTACT INFO DETAIL
Agriculture Extension
Directorate of Agriculture Extension
Opposite Islamia College Gate No 1
Jamrud Road Peshawar

091-9224239 , 03481117070
091-9224318
info@zarat.kp.gov.pk

Get our App!