Type | News |
---|---|
Title | Wheat |
Summary | Seed |
Detail | زمیندار حضرات محکمہ زراعت توسیع کے ضلعی دفاتر سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر گندم کا بیج حاصل کریں اور 15 نومبر تک کاشت مکمل کریں۔ مزید معلومات کیلئے کال سنٹر نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں۔ |
News Image |