Type | Title | Summary | Detail | Image | Action |
---|---|---|---|---|---|
Advisory | Wheat Late Sowing | Late Sowing | زمیندار حضرات یکم دسمبر کے بعد گندم کی بوائی کی صورت میں 10کلوگرام فی ایکڑاضافی بیج استعمال کریں تاکہ فی ایکڑ پودوں کی مطلوبہ تعداد حاصل کی جا سکے۔ مزید معلومات کیلئے کال سنٹر نمبر 03481117070 پر کال یا واٹس ایپ کریں۔ | View |
Stepnexs Services PVT Ltd © 2025 Agriculture Extension